جنم اشٹمی

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - [ ہندو ]  بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا، نیز اس تاریخ کو منایا جانے والا ہندوؤں کا تہوار۔ "جنم اشٹمی کے بارے میں روایت ہے کہ اس رات کو کنھیا کا جنم ہوا تھا۔"      ( ١٩٧٥ء، ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر، ١٨٢ )

اشتقاق

سنسکرت کے اسم 'جنم' کے ساتھ دوسرا اسم 'اشٹمی' بطور لاحقۂ ظرفیت لگنے سے مرکب 'جنم اشٹمی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "رانی کیتکی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث